سابق وزراء خسرو بختیار، ہاشم جواں بخت کے خلاف نیب کارروائی نہ کرنے پر ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل بنچ نے سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار اور سابق صوبائی وزیر مخدوم ہاشم جواں بخت کے خلاف نیب کی کارروائی نہ کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عثمان افتخار نے رپورٹ پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن