اعظم سواتی کیخلاف 18 مقدمات درج‘ ہائیکورٹ نے رپورٹ کے بعد درخواست نمٹا دی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف کیسز تفصیلات کی درخواست پر سماعت، عدالت نے آئی جی پنجاب کی رپورٹ کے بعد درخواست نمٹا دی، جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اعظم سواتی کیخلاف میں 18 کیسز درج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن