مسرت چیمہ کو جیل میں سہولتوں  کیلئے درخواست ہائیکورٹ  نے عدم پیروی پر خارج کر دی 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ مسرت جمشید چیمہ کی جیل میں سہولیات کیلئے دائر درخواست پر سماعت عدالت نے عدم پیروی پر خارج کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن