کراچی: 100ملین ڈالر کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اے این ایف اور پاک بحریہ میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ گرینڈ آپریشن میں سو ملین ڈالر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر شمالی بحیرہ عرب میں کیا گیا۔ منشیات عالمی منڈی تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

ای پیپر دی نیشن