لندن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں کو حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان ملا ہے جو ممکنہ طور پر تین سو سالوں سے جزائر سلیمان میں بغیر کسی رکاوٹ کے نشوونما پا رہا ہے۔ ایک تحقیقی جہاز نے تھری سسٹرز آئی لینڈ گروپ میں یہ مرجان پایا، مرجان 112 فٹ چوڑا، 105 فٹ لمبا اور 18 فٹ اونچا ہے جس کا حجم 600 فٹ سے زیادہ ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت
Nov 19, 2024