ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر کا 4400 کلو میٹر تک سائیکل پر سفر 

Nov 19, 2024

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کیلئے سو دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلے تک سائیکل چلائی۔ زاؤنے لی نامی خاتون سے 2007ء میں شادی کی تھی مگر دو سال قبل بیوی الگ ہو کر رہنے لگی۔ خاتون سے صلح کیلئے مذاق میں لہاسا تک جانے کا کہا تھا۔

مزیدخبریں