کنواروں افراد کے مقابلے میں شادی شدہ افراد زندگی میں زیادہ خوش رہتے ہیں؟ تحقیق 

لندن (نیٹ نیوز) شادی شدہ جوڑے کنوارے افراد کے مقابلے میں زندگی میں زیادہ خوش باش ہوتے ہیں، یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں بارہ ممالک سے تعلق رکھنے والے 6338 افراد کو شامل کیا گیا۔ تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ شادی سے لوگوں کی شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن