اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ماہ نومبر کو رہا ہوں گے۔ آٹھ فروری کو عوام بانی پی ٹی آئی کیلئے نکلے تھے جو غلط فہمی میں ہیں وہ 24 نومبر کو شاک میں آ جائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ رہا ہونگے: لطیف کھوسہ کا پھر دعویٰ
Nov 19, 2024