لاہور (خبر نگار) دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کے خلاف شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ دفعہ 144 کا نفاذ سیاسی سرگرمی کو محدود کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے اور پہلے کی طرح دفعہ 144 کو جواز بنا کر گرفتاریاں کی جائیں گی۔ آئین کے تحت ہر شہری کو سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کا حق ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ روکا جائے۔
دفعہ 144 کا ممکنہ نفاذ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Nov 19, 2024