نوشہرہ ورکاں : آوارہ کتوں کے خاتمہ کی مہم شروع 

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایت پر آوارہ کتوں کے خاتمہ کے لیے مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ کی نگرانی میں شہر کے ارد گرد موجود آوارہ کتوں کے خاتمہ کے لیے میونسپل کمیٹی عملہ کے ساتھ ملکر آپریشن کیا گیا اور متعدد آوارہ کتے ہلاک کیے جانے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن