پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس جوش و جذبے کیساتھ منایا جائیگا:مرزا مشتاق احمد

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے دیرینہ ساتھی مرزا مشتاق احمد نے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا 57 واں یوم تاسیس پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا۔ پارٹی نظریات ہماری روح کی طرح ہیں۔ اس سے کنارہ کشی کسی صورت ممکن نہیں۔پیپلزپارٹی پارٹی ایک عوامی اور مزدور کی پارٹی ہے جو غریب کے دکھ درد کو بخوبی سمجھتی ہے۔

 ذوالفقار بھٹو شہید کا ویژن ہماری اساس ہے۔

ای پیپر دی نیشن