یوکرین کے شہر سومی پر روسی ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک: علاقائی حکام

Nov 19, 2024 | 13:46

علاقائی حکام نے منگل کو بتایا کہ یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی پر روس کے ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھے افراد ہلاک ہو گئے۔روس کی سرحد سے متصل علاقے سومی کی فوجی انتظامیہ نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ ہلوخیف کے چھوٹے سے قصبے میں رہائشی قیام گاہ پر ڈرون حملے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں