سےاسی بنےادوں پر فتوے جاری کرنے سے اسلام کو نقصان پہنچے گا: تنظےم مبصرےن اسلامی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) فتوے شعائر اسلامی اور شرےعت اسلام کی بنےاد ہے انہےں ذاتی مقاصد اور سےاسی مفاد کےلئے استعمال کرنا \\\" گناہ کبےرہ \\\" ہے ےہ بات تنظےم مبصرےن اسلامی کے شرعی بورڈ کے ترجمان مفتی اسماعےل البکری نے اےک بےان مےں کہی۔ پاکستان مےں علماءکرام کو اس حوالے سے انتہائی احتےاط سے کام لےنا چاہئے ۔ واضح رہے کہ پاکستان مےں جمہوری وطن پارٹی نے پاکستان کے سابق صدر پروےز مشرف کو قتل کرنے کے لئے مفتےوں کا گرےنڈ جرگہ طلب کےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن