انصاف سو سائٹی کوےت کی اےگزےکٹو کمےٹی کا اجلاس

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) انصاف سو سائٹی کوےت کی اےگزےکٹو کمےٹی کا اجلاس گزشتہ روز خےطان مےں ارشد نعےم چو ھدری کی زےر صدارت منعقدہوا اجلا س کا اےجنڈا تنظےم کے جنرل سےکر ٹری سےد ثاقب علی نے پےش کےا۔ جس مےں انصاف سو سائٹی کوےت کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لےا گےا۔سےلاب زد گا ن کی مدد کے حوا لہ سے تنظےم کے صدر نے اےر ےا کوارڈےنےٹرز کی کاوشوں کو سر ا ہتے ہوئے بتا ےا کہ اب تک تےن ملےن روپے اور بہت سا را سا ما ن سےلاب زد گا ن کے لےے بھجوا دےا گےاہے اور ےہ سلسلہ اب بھی جا ر ی ہے تنظےم کے جنرل سےکر ٹری سےد ثاقب علی اور سا لمےہ زون کے کوارڈےنےٹر محمد ر ےا ض نے پےغا ما ت کی تر سےل پر بات کر تے ہوے تنظےم کے انفارمےشن سےکرٹری مبشرنواز کو مخاطب کرتے ہوے کہا کہ ا س کے لےے مےڈےا کے تما م ز ر ا ئع بروئے کار لا ئے جائےں۔اس کے بعد تنظےم کے صدر ارشد نعےم چو ھدری اورجنرل سےکر ٹری سےد ثاقب علی نے محمدو قاص کو شےلڈ پےش کی جو کو ےت سے سعو دی عرب شفٹ ہو ر ہے ہےں محمدو قاص نے تنظےم کا شکرےہ ادا کر تے ہوے کہا کہ وہ سعو دی عرب مےں بھی اپنی ذمہ داری کو اسی طرح نبھا تے رہےں گے۔صدر انصاف سو سائٹی کوےت نے اپنے خےا لا ت کا اظہار کر تے ہوے کہا کہ ہم پا کستا ن تحر ےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کو کوےت آ نے کی دعو ت دے رہے ہےںجس کے لےے ہراےر ےاکے کو ارڈےنےٹرکو اپنی ٹےم کے سا تھ انتظا می ا مو ر کو سنبھا لنا ہو گا اور اس دورہ کو کا مےا ب بنا نے کے لےے ہر ممکن اقدام کر نا ہوں گے ۔ اس گفتگو کو آگے بڑھا تے ہو ے فحا حےل زون کے کو ارڈےنےٹر مےاں محمد آ صف نے کہا کہ ہمےں دورہ کی تمام سر گرمےوں کو شارٹ لسٹ کر نا ہو گا پھر ہر ا ےک سر گر می پراےر ےا کو ارڈےنےٹر نگران ہو گاکو نسی سر گر می کس کو سونپی جائے ےہ فےصلہ صدر انصاف سو سائٹی کوےت کرےں گے ۔ اس کے بعد کمےٹی کی مشا و ر ت سے سر گرمےوں کو شارٹ لسٹ کےا گےااور ا ن سر گرمےوں کو حتمی شکل دےنے کی ذمہ داری مےاں محمد آ صف کو سو نپ دی گئی۔تنظےم کے صدر ارشد نعےم چو ھدری نے پاکستا ن کے مو جو د ہ حا لا ت پر گفتگو کرتے ہو ے کہا کہ اےسے حا لا ت کی بنےا د ی و جہ قومی سو چ اور قو می قےا د ت کا نہ ہو نا ہے قومی سوچ اےک قومی لےڈر ہی پےدا کر سکتا ہے اور قومی لےڈر وہ ہوتا ہے جس کی بات ، عمل عام ا نسانوں کے ا حسا سات ، جذبات اور دل کے تر جما ن ہو ں قا ئداعظم کے بعد اگر کسی سےا ستدان کے پاس ےہ ا حسا سات اور جذبات ہےں تو وہ عمران خان ہے جس نے ہمےشہ پاکستان کے مفاد کو ترجےح دی ہے ڈاکٹر عا فےہ کی سزا کے متعلق انہوں نے کہاکہ ےہ سزا عالمی نظام کے اس ظالمانہ پہلو کو اجاگر کرتی ہے جس کہ تحت طاقتور ممالک تمام انسانی حقوق کو پامال کر تے ہوے اپنی من مانےاں کرتے ہےںانصاف سو سائٹی کوےت اس ظا لما نہ روےے کی نہ صرف پرزور مذمت کر تی ہے بلکہ حکومت پاکستان سے مطا لبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر عا فےہ کو کسی معا ئدے کے بغےررہا کرواےا جا ئے کےوںکہ قےدےوں کے تبادلے کے معائدے سے ملکی سا لمےت کو خطرہ ہے اس معا ئدے سے امر ےکہ کی رسا ئی ڈا کٹر عبدالقدےرخان تک ممکن ہو سکتی ہے۔مزےد برآں صدر سو سائٹی نے تنظےم کی کارکردگی کو مزےد بہتربنانے کے لےے حکمت عملی پر زور دےا اجلا س مےں دوسرے اےر ےا کوارڈےنےٹرز اور ممبران جن مےں محمد لےاقت حولی، ڈاکٹر ظفر، حاجی محمد ر ےا ض اور خا لد صاحب بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...