ٹوکیو میں ہونے والے اس شومیں فیشن کے دلدادہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔پہلے روزمعروف جاپانی ڈیزائینر ہیروکو کشینو کے بنائےہوئے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ماڈلزنے مختلف اقسام اور رنگوں کے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی۔ یہ ملبوسات مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اورانہوں ڈیزائنر کے کام کوسراہا،
ٹوکیو میں منعقد فیشن شو رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا
ٹوکیو میں منعقد فیشن شو رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا