حقانی نیٹ ورک کی پاکستانی سرزمین سےافغانستان میں در اندازی بڑھ گئی ہے جو دہشت گردی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ نیٹوحکام

Oct 19, 2011 | 12:28

سفیر یاؤ جنگ
امریکی ٹی وی کےمطابق نیٹو حکام نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک پاکستان سےخوست، پکتیکا، لوگر اور وردک کے راستے کابل میں کارروائی کرتا ہے اور حقانی نیٹ ورک کی قیادت شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہوسکتی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب افغانستان میں بھی محفوظ پناہ گاہیں بنا لی ہیں جبکہ حقانی نیٹ ورک ہی کابل میں امریکی سفارت خانے پر حملے سمیت ایک ہزار کے قریب اتحادی اور افغان فورسز اہلکاروں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے۔
مزیدخبریں