جیرڈ مجولا پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سزا اور پابندی کا فیصلہ آج ہوگا

Oct 19, 2012


جوہانسبرگ (اے پی پی)کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کے معطل چیف ایگزیکٹو جیرڈ مجولا پر فرد جرم عائد کر دیا گیا ہے، ان پر لگائے گئے تمام الزامات ثابت ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان پر سزا اور پابندی کا فیصلہ آج کیا جائے گا اور انہیں برطرف کرنے کا بھی امکان ہے۔ جیرڈ مجولا کی انضباطی سماعت ان کی غیر موجودگی میں ہوئی کیونکہ گزشتہ ہفتے کارروائی کے دوران وہ دستبردار ہو گئے تھے۔


 

مزیدخبریں