جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم”سکائی فال“ پاکستان میں9 نومبر کو ریلیز ہو گی

Oct 19, 2012


لندن (این این آئی)جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ”سکائی فال“ برطانیہ میں 26 اکتوبر اور پاکستان میں9 نومبر کو ریلیز ہو رہی ہے-ناقدین نے اسے سیریز کی بہترین فلم قرار دیا ہے-ڈینیئل کریگ جیمز بانڈ سریز کی فلموں میں تیسری بار ایجنٹ 007 کا کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ فلم بانڈ سیریز کی 23ویں فلم ہے اور اس کے ہدایت کار آسکر اعزاز یافتہ سیم مینڈیس ہیں۔ یہ فلم برطانیہ میں 26 اکتوبر اور پاکستان میں9 نومبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں