خطے میں حزب اللہ کے کردار کو جھٹلایا نہیں جا سکتا: لبنانی رکن پارلیمنٹ

بیروت(اے پی پی) لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ خطے میں حزب اللہ کے کردار کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ میں رکن پارلیمنٹ علی فیاض نے کہا ہے کہ خطے میں حزب اللہ کے کردار سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی ۔

ای پیپر دی نیشن