ٹوکیو(آن لائن)جاپان میں طوفان کے باعث تیز آندھی اور شدید بار شو ں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم ازکم 13 افراد ہلاک اور 50 لا پتہ ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ”ویفا“ نامی طوفان سے ٹوکیو کے جنوب میں ایزو اوشیما نامی جزیرہ سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
جاپان میں سمندری طوفان 13 افراد ہلاک
Oct 19, 2013