ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما سے پانی نکالنے والی سرنگ میں تابکاری کی سطح انتہائی بلند حد تک بڑھ گئی ہے۔ فوکوشیما کی منتظم کمپنی "ٹوکیو الیکٹرک پاور" کے مطابق سرنگ میں موجود سترونتیوم جیسے مواد کی مقدار اس مقدار کی نسبت 30 گنا زیادہ ہے جس کو ایٹمی بجلی گھر سے سمندر میں نکالے جانے کی اجازت ہے۔