ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن کو آل پارٹیز عبوری حکومت بنانے کی تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے شیخ حسینہ واجد کی نگرانی میں کسی بھی عبوری حکومت اور انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
بنگلہ دیش: اپوزیشن نے حسینہ واجد کی عبوری حکومت بنانے کی تجویز مسترد کر دی
Oct 19, 2013