فلوریڈا (آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن کرکے گیارہ افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
فلوریڈا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،4ہلاک
Oct 19, 2013