نوشہرہ: ٹینکر اور کوچ میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

نوشہرہ (اے پی اے) نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر رسالپور چھاونی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے درمیان ٹکر سے تین مسافر جاں بحق، چھ سالہ بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن