سابق امریکی صدر جے ایف کینیڈی کی اکلوتی اولاد کیرولین کینیڈی کی جاپان کے سفیر کی حیثیت سے نامزدگی کی توثیق

سابق امریکی صدر جے ایف کینیڈی کی اکلوتی اولاد کیرولین کینیڈی کی جاپان کے سفیر کی حیثیت سے نامزدگی کی توثیق

واشنگٹن(اے پی پی) امریکا کی سینیٹ نے سابق امریکی صدر جے ایف کینیڈی کی اکلوتی اولاد کیرولین کینیڈی کی جاپان کے سفیر کے طور پرنامزدگی کی توثیق کر دی ۔ کیرولین کینیڈی کی جاپان میں امریکا کے نئے سفیر کے طور پر نامزدگی باراک اوباما نے کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...