جنرل راحیل دیکھیں سرحدوں پر مسائل کون پیدا کر رہا ہے، پاکستان پڑوسیوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہے تو راستہ درست کرے: بی جے پی

Oct 19, 2014

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان پڑوسیوں کیساتھ رہنا چاہتا ہے تو اسے راستہ درست کرنا ہوگا‘ پاکستان کے آرمی چیف خود احتسابی کریں کہ سرحدوں پرکون مسائل پیدا کررہا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دئے گئے بیان پر ردعمل میں بی جے پی کے ترجمان سبیت پترا نے کہا کہ پاکستان کے سوا یہ کام کسی اور نے نہیں کیا۔
بی جے پی

مزیدخبریں