لاہور (وقائع نگار خصوصی) اسلامی نظریہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی حکومت اور پارلیمنٹ کبھی بھی آزاد نہیں رہی۔ حکومتوں نے نظام وضح کرنے کی بجائے ہاتھ پھیلانے کو ترجیح دی۔ سپریم کورٹ بار لاہور میں وکلاءسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں نے مسلمانوں کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا۔
مولانا شیرانی