اوچ شریف (نوائے وقت رپورٹ) اوچ شریف میں ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق وین نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے میاں بیوی بیٹی سمیت جاں بحق ہو گئے۔
اوچ شریف
اوچ شریف: وین کی موٹرسائیکل کو ٹکر میاں بیوی بیٹی سمیت جاں بحق
Oct 19, 2015