بازو¶ں سے محروم نوجوان ماہر گٹارسٹ بن گیا

نیویارک (نیٹ نیوز) دونوں بازو¶ں سے محروم امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ماہر گٹارسٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ یہ نوجوان مختلف پروگرامز میں اپنے دونوں پا¶ں کے سہارے گٹار بجاتا اور ساتھ ہی خود گانا، گا کر اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرتا ہے جو کہ اس جیسے معذور افراد کیلئے ہمت اور زندہ دلی کی اعیٰ مثال ہے۔

ای پیپر دی نیشن