نیشنل ایکشن پلان پورے ملک پر یکساں لاگو کیاجائے: احمد لدھیانوی

Oct 19, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمدلدھیانوی نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے فیصلے ملک بھر پر لاگوہوتاہے صحابہؓ اہلسنت والجماعت علاقائی سطح تک قیام امن کے لیے انتظامیہ سے تعاون کرتی ہے جس کے باوجود بے گناہ افراد کو ہراساں کیا جارہاہے۔

مزیدخبریں