”خبر سے متعلق تحقیقات خود کریں“ وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو ہدایت

Oct 19, 2016

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری  نثار علی خان کو ہدایت کی ہے قومی سلامتی کے معاملہ کے بارے میں خبر کی تحقیقات خود کریں اور آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ”خبر“ کے معاملہ پر وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے دوبارہ ملاقات ہوئی۔وزیراعظم نے کہا انہیں وزیرداخلہ پر اعتماد ہے اور وہ اس معاملہ کی خود تحقیقات کریں۔
نثار/ ہدایت

مزیدخبریں