لاہور+ فیروز والا (سپورٹس رپورٹر+ نامہ نگار ) پانچویں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے آخری راؤنڈ میچوں میں زیڈ ٹی بی ایل اور اسٹیٹ بنک کی ٹیموں نے اپنے مد مقابل ایچ ای سی اور پی سی بی الیون کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل آج دوپہر کو کھیلا جائے گا۔