اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ ایونٹ میں پاکستان،کینڈا، عراق، ملائیشیائ، نیپال، نیوزی لینڈ اورشام کے 42 مرد اور خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔ گذشتہ روز کھیلے گئے میچز میں حارث بشیر ، عامر سعید بھٹی، انجم بشیر، عبدالرحمن، عظیم سرور،جمیل سبحان، صائمہ منظور،خضرہ رشید، سید شبیر حسین، صباء رشید، سائرہ محمدنے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔
انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: حارث ، عامر ، انجم ، عبدالرحمن، عظیم ،جمیل، صائمہ منظور،خضرہ ، ، صباء رشید، سائرہ محمدکی کامیابی
Oct 19, 2016