موسم سرما میں گھریلو صارفین کو 7 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: میاں مقصود

ؒٓلاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے دسمبر تافروری تک پنجاب کے گھریلو صارفین کو7گھنٹے گیس فراہم نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم میں منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف حکومت عوام کوخوشحالی کے خواب دکھارہی ہے جبکہ دوسرے طرف عوامی مسائل کم کرنے کی بجائے ان میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ایل این جی کی درآمد کے باوجود موسم سرمامیں پنجاب میں ایک ارب 50کروڑ کیوبک فٹ گیس کی قلت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...