کاہنہ( نامہ نگار ) تحریک انصاف کے رہنماء غلام مرتضی عاجز نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے لگائے گئے الزامات نہیں بلکہ پانامہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ ہے جو دنیا بھر کے بلیک منی کو وائٹ کرنے والوں کے سیاہ کارناموں سے پردہ اٹھاتی ہے قوم کی دولت کو لوٹ کر پر آسائش زندگی بسر کرنے والوں کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہے۔
کرپشن نے قومی اِداروں کو تباہ کر دیا ، غلام مرتضیٰ عاجز
Oct 19, 2016