لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی واحد سیاسی پارٹی ہے جو پاکستان کومستحکم دیکھنا چاہتی ہے۔ -18اکتوبر 2007ء کو بے بینظیر بھٹو کا خواب جو ادھورہ رہ گیا تھاچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسے پورا کرنے کا عہدکرلیا ہے ۔ کامیاب سلام شہداء ریلی نکالنے پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور جیالے کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں۔
بینظیر کے ادھورے خواب کو بلاول بھٹو پورا کرینگے: مخدوم احمد محمود
Oct 19, 2016