گھرکی ہسپتال میں آ ئی کیمپ کا انعقاد

لاہور (پ ر) گھرکی ہسپتال میں آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا‘ پہلے دن 600 سے زائد مریضوں کو چیک کیا گیا۔ کیمپ پروفیسر محمد شفیق کی زیرنگرانی منعقد کیا گیا جو مزید دو روز تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن