نوازشریف نے برطانوی پارلیمنٹ میں لیکچر دینے کی حامی بھر لی

Oct 19, 2017

لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نوازشریف برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں چند روز میں پاک برطانیہ تعلقات کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔ انہیں لیکچر کی دعوت ممبر پارلیمنٹ حکومتی پارٹی رحمان چشتی نے دی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔

مزیدخبریں