سپریم کورٹ: وکیل کی عدم دستیابی پر جسٹس شوکت صدیقی کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے اوپن ٹرائل کی درخواست سپریم جوڈیشل کونسل سے مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت ملتوی کردی۔ سماعت جسٹس شوکت صدیقی کے وکیل مخدوم علی خان کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی کی گیئ۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی۔ کیس کی آئندہ سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...