خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) گزشتہ روز 7 ماہ کی بچی کو نامعلوم افراد گراﺅنڈ میں پھینک کر فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122نے بچی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ڈاکٹر وں کے مطابق بچی زندہ ہے بچانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں‘جبکہ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔