اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بری فوج ملک کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر اس ماہ کی 21 سے 31 تاریخ تک پاکستان موٹر ریلی منعقد کرے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ئیس موٹر کلبوں سے تین سو سے زائد جیپیں پانچ سو موٹر بائیکس اور ایک سو پچاس نایاب کاریں شریک ہوں گی۔