خانیوال (نمائندہ نوائے وقت)سیکرٹری زراعت پنجاب نے صوبے میں کپاس کے علاقوں میں ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز سے کپاس کی پیداوار،بیماریوں ،اور سپرے بارے مفصل رپورٹ طلب کی ہے ۔
صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز سے کپاس کی پیداواربارے مفصل رپورٹ طلب
Oct 19, 2017