لندن(نیٹ نیوز) باون سالہ جان ڈیوائس کیکڑوں کا شکار کرتے ہیں۔ انہوں نے خونخوار شارک کی وڈیو اس وقت بنالی جب وہ نارفولک ساحل سے ڈیڑھ میل دور سمندر میں کیکڑوں کا شکار کررہے تھے۔ ماہی گیر نے بتایا کہ شکار کے دوران ہم نے دیکھا کہ سمند پر بہت سے بگلے منڈلا رہے ہیں، تبھی ہمیں شارک کا ایک پر نظر آیا۔
بارہ فٹ لمبی شارک نے سمندر میں سراسیمگی پھیلا دی
Oct 19, 2017