عمان(نیٹ نیوز) اردن میں رنگوں کی دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگوں سے کھیلنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ اس دلچسپ ریس میں سفید ٹی شرٹ پہنے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور پانچ کلو میٹر طویل ٹریک پر نہ صرف خوب دوڑ لگائی بلکہ اس دوران ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب لطف ا±ٹھایا۔