جدہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارت خانے اور قونصل خانے نے نکاح ناموں کا اجراءبند کردیا ہے،ہزاروں خاندان جو عمرہ یا ویزٹ ویزہ پر یہاں آتے ہیں وہ شادی کرکے نکاح نامہ حاصل نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ یہاں قونصلیٹ اور سفارت خانہ ہمیشہ نکاح نامہ جاری کرتا تھا۔
سعودی عرب: پاکستانی سفارت خانے نے نکاح ناموں کا اجراءروک دیا
Oct 19, 2017