”مولانا“....ظفر علی راجا

جو رہے ہَیں سدا حکومت میں
جن کو آتا ہَے مال و زر کھانا
کر رہے ہَیں بجٹ پہ اعتراضات
باتیں کیا کر رہے ہَیں ”مولانا“

ای پیپر دی نیشن