اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی چئیرمین نیب امتیاز تاجور نے مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کو تین سال کے لئے نواز شریف دور حکومت میں ڈپٹی چئیرمین نیب لگایا گیا تھا۔ گذشتہ روز انہوں نے مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
امتیاز تاجور