ملتان(نمائندہ نوائے وقت) سکولوں کی ما نیٹرنگ کا نظام کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ بتایا گیا ہے کہ سکولوں کی مانیٹرنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے جس کیلئے نئے ایس او پیز بنائے جارہے ہیں ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے ایم ای ایز کو پہلے کی طرح سکولز کے بارے میں ایڈوانس معلومات نہیں دی جائیں گی کہ فلاں تحصیل و مرکز کے سکولز وزٹ کرنے ہیں. بلکہ ایم ای ایز کو روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی ٹائم سٹارٹ ہونے کے وقت پی_ایم_آئی_یو کی طرف سے دو سے تین سکولز کے نام انکے ٹیب پر آن لائن کیے جائیں گے اور ایم ایز وہ سکولز ہر حال میں وزٹ کر کے رپورٹ پی_ایم_آئی_یو کو رپورٹ آن لائن کرے گا ماہ نومبر سے اے ایی اوز کا ماہانہ مشاہرہ 25000الاونس انکے مرکز کی ایم ایز کی رپورٹ سے مشروط کردیا گیا ہے ماہانہ انڈیکیٹرز کے رزلٹ کی بنیاد پے الاوئنس دیا جاے گا.
سکولوں کی مانیٹرنگ کا نظام اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ‘ نئے ایس او پیز تیار
Oct 19, 2018