نیب، میٹروبس،اورنج لائن اوردیگرمنصوبوں کی تحقیقات کرے گا:شہزاد

Oct 19, 2018 | 08:53

ویب ڈیسک

احتساب سے متعلق وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹرشہزاداکبرنے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو گزشتہ حکومت کے دور میں جاری کئے گئے میٹروبس، اورنج لائن اوردیگرمنصوبوں میں فنڈز کی خوردبرد کی تحقیقات کرے گا۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام نے تحریک انصاف کو احتساب کا عمل جاری رکھنے کامینڈیٹ دیاہے۔

مزیدخبریں