فلم ’’ درج ‘‘کو سینسر بورڈ سے سرٹیفکیٹ جاری

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار اور ڈائریکٹر شمعون عباسی کی فلم درج کو مرکزی فلم سینسر بورڈ نے سنسر سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ فلم کو اس کے بولڈ موضوع کی بنا پر اس ماہ کے شروع میں بین کر دیا گیا تھا جس کے بعد شمعون عباسی نے فلم سنسر بورڈ میں نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جس پر فیصلہ گزشتہ روز مرکزی فلم سنسر بورڈ نے دوبارہ فلم دیکھنے کے بعد سرٹیفکیٹ اری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...